لاہور جشن آزادی کے موقع پرمینار پاکستان میں خاتون سےبدسلوکی اور دست درازی کے کیس میں مزید36 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے آئی جی پنجاب انعام غنی کے مطابق، اب تک66 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہےملزمان کو ویڈیو اور تصاویر میں شناخت ہونے پر گرفتار کیاگیا۔گرفتار تمام ملزمان کی پہلے نادرا سے شناخت کروائی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمرہ زائرین کو مختلف مقامات پر تقسیم کرنے کا فیصلہ

عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی نے کہا کہ…

سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)  لاہور فیاض احمد دیو…

ایم کیو ایم جو بھی فیصلہ کرے گی ملکی مفاد میں کرے گی ،نسیم فروغ

وفاقی وزیربرائے قانون فروغ نسیم نےکہا کہ متحدہ قومی موومنٹ محب وطن…

Palestinian security forces admit responsibility for man’s killing in West Bank

The Palestinian Authority admitted on Thursday that its forces were responsible for…