عرب اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی سالگرہ کے چند روز بعد ایک اسرائیلی بچی کی دبئی میں پیدائش ہوئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پیدا ہونے والی پہلی اسرائیلی بچی کی پیدائش دبئی میں مقیم اسرائیلی قونصل جنرل کے گھر میں ہوئی ہے


https://twitter.com/IsraelArabic/status/1426810737876475904?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہوگئےڈاکٹروں نے…

ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی ہدایت

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ…

14 سالہ بچے نے خفیہ ایجنسی کا کوڈ ایک گھنٹے میں حل کر لیا

دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم رازوں کیلئے مشکل ترین کوڈز کا…

ایرانی حکومت کی ویب سائٹس ہیک ہونے کا انکشاف

ہیکرز نے ایرانی حکومت کی ویب سائٹس کوہیک کرلیا ہےبدھ کےروز مقامی…