سرینگر :ایل او سی کے دونوں اطراف اور پوری دنیا میں مقیم کشمیری عوام 15 اگست بھارت کایوم آزادی یوم سیاہ کےطورپرمنا رہےہیں-کشمیریوں کے مظاہروں کو روکنے کیلئے بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں سخت لاک ڈاون کر رکھا ہے،انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی ذرائع کوبندکردیا ہےیوم سیاہ کے موقع پربھارتی غیرقانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خاتون اپنے خاوند کوجیل سے لینے آگئی مگرخودہمیشہ کے لیے چلی گئی

  کیمپ جیل کے باہر رکشے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،…

شادی ہال، سینما اور تھیٹر کھولنے اعلان

سندھ حکومت نے ایس او پی کے ساتھ شادی ہال، سینما اور…

چوزوں کے تنازع پر چچا کی فائرنگ؛ والدہ زخمی اور ڈیرھ سالہ بچہ جاں بحق

چوزوں کے تنازع پر چچا نے فائرنگ کردی جس سے والدہ زخمی…