یومِ آزادی کے موقع پر آجلاہور میں علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی پاکستان رینجرز کی جگہ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نےگارڈز کی ذمے داریاں سنبھالیں۔میجرجنرل انیق الرحمٰن ملک تقریب کےمہمانِ خصوصی تھےمیجر جنرل انیق الرحمٰن نے مزار اقبالؒ پرپھول رکھےفاتحہ پڑھی اور ملک و قوم کےلیے دعا بھی کی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.