جاپان کے ساحل کے قریب پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوکر ڈوبنے لگا جبکہ اس سے تیل بھی خارج ہورہا ہے البتہ تیل ساحل تک نہیں پہنچا۔جاپانی کوسٹ گارڈز کے مطابق تیل کے اخراج پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے،  21 افراد پر مشتمل جہاز کے عملے کو بغیر کسی نقصان کے ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکہ،10 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق…

پی ٹی آئی کے تین سالہ اقتدار پر کرپشن پیپر جاری کریں گے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے…