کابل : افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق ایک نیا امن منصوبہ متعارف کروایا گیا ہے ، جس کے تحت اشرف غنی حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پشکش کی ہے اور اس کے بدلے میں افغان حکومت نے طالبان سے فوری طور پر شہریوں پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان بنا دیا

ریاض: سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید…

کورونا وبا: ملک بھر میں 2 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

Turkish President refuses to raise interest rates

Recep Tayyip Erdogan, Turkey’s president, has refused to raise interest rates. Turkish…