کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں آوارہ کتے کو انسانیت سوز تشدد کے بعد مار دیا گیا۔کراچی کے علاقے لیاری کے محلے بغدادی میں 6، 7 نوجوانوں نے کتے کو رسی سے باندھ کر اس قدر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مرگیا۔اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Terrorist gunned down in North Waziristan IBO: ISPR

Security forces have gunned down a terrorist in an intelligence-based operation (IBO)…

ہمسائے نے 7 سالہ بچی کو ورغلا کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ :60 سالہ ہمسائے نے 7 سالہ معصوم بچی کو ورغلا…

Security forces kill ten terrorists in Hoshab IBO: ISPR

Rawalpindi: Inter-Services Public Relations (ISPR) reported that the security forces have gunned…