صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی  ،اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔مریم نواز  نے کارڈ ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرے بیٹے جنید کا سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سے 22 اگست کونکاح ہوگا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹر بنا دیا

پاکستانی اداکارہ میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹ کا کھلاڑی بنا دیا کہا…

Zartaj Gul gets interim bail in May 9 riots case

An Anti-Terrorism Court (ATC) on Wednesday approved interim bail of Pakistan Tehreek-e-Insaf…

افغان فوج کی پسپائی نے ‘ہم سب کو حیران کیا’، امریکی سیکریٹری دفاع

امریکا کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کانگریس کو بتایا کہ افغان…