ٹوئٹر پر افغان اردو کےنام سے ٹوئٹر ہینڈلر سے بھارتی نیوز ویب سائٹ دی پرنٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیاکہ اشرف غنی حکومت نےطالبان کو کچلنے کے لیے بھارتی حکومت سے ائیرفورس کی مدد مانگی ہے۔بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غنی حکومت چاہتی ہےکہ انڈین ائیرفورس کے جہاز افغانستان آئیں اور افغان فضائیہ کی مدد کریں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع،پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان

جرمنی میں آج سے 17جون کے دوران ایف اے ٹی ایف کااجلاس…

امریکی صدر کا سعودی عرب کے ممکنہ دورے کا عندیہ

صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ جلد ہی…

ورلڈ بینک کا افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان

ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کردیا…

ایلون مسک نے 5 ارب 70 کروڑ ڈالر عطیہ کر دیئے

دنیا کےامیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص میں 5.7…