کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے تیسرے روز باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے شکست دے دی ہے جبکہ  ایونٹ کے تیسرے روز دوسرا میچ بارش کی نذر ہو گیاکشمیر پریمئر لیگ میں آج بھی دو میچ شیڈول ہیں اوور سیز وارئرز بمقابلہ میرپور رائلز جبکہ راولاکوٹ ہاکس کا کوٹلی لائنز سے مقابلہ ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی 20 سیمی فائنل : شیخ رشید کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ…

فرانس کے فٹبالر کریم بنزیما نے فیفا بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے فرانس کےفٹبالر کریم بنزیما نے فیفا…

سابق آل راؤنڈرعبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے…