پنجاب حکومت کیجانب سے 3 اگست کےلاک ڈاؤن حکم نامےمیں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے  لاک ڈاؤن آرڈر 9 اگست سے 31 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفکیشن کا اطلاق لاہور،راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد کےعلاقوں میں ہوگا مذہبی، ثقافتی اور دیگرتقریبات انڈور منعقد کرنے پرپابندی ہوگی آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات تین سو افراد کےساتھ رات 10 بجے تک کرنےکی اجازت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Shahbaz Sharif: Government should retract price hike

Following the failure of negotiations with the IMF, Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N)…

خاتون مداح کا محمد رضوان کو نگران وزیراعظم بنانے کا مطالبہ

گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی…

IHC suspends order to end PTI foreign funding case

The ruling for the PTI foreign funding issue to be resolved within…

بچپن کے علاوہ شوبز میں بھی ’جنسی ہراسانی‘ کا نشانہ بنی، عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمرنےایک بار پھراپنےساتھ ہونے والےنامناسب واقعات پر بات کرتےہوئےکہا کہ…