آج کوئٹہ میں محرم الحرام کاچاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگامرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین عبدالخبیر آزاد کریں گےصوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کےاجلاس اپنےاپنےہیڈ کواٹرز میں ہوں گےماہرین فلکیات کے مطابق پیر کی شام کومحرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،توقع ہے کہ یکم محرم الحرام منگل 10 اگست 2021 کوہوگی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: امتحانی مراکز اور بورڈز دفاتر میں دفعہ 144 نافذ ، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی سمیت سندھ بھرمیں بورڈزکےامتحانات کےسلسلےمیں امتحانی مراکزاور بورڈ دفاترمیں دفعہ 144کا…

Multiple casualties in bus crash near Chakwal

It emerged that at least 15 people were killed in a fatal…

ویڈیو: ریلوے ملازم پھاٹک بند کرکے سوگیا، مال گاڑی حادثے سے بال بال بچ گئی

علی پور چٹھہ کے قریب ریلوے ملازم پھاٹک بند کرکے سوگیا جس…