Picture from google

ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز (آسیان) کے رکن ممالک کو 54 ویں آسیان دن پر مبارکباد دیتے ہوئےشاہ محمود نے کہا 8 اگست 1967 کا تاریخی دن ہے جب پانچ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک نےایک مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دیاجوکہ تعاون  دوستی اور عدم مداخلت کےبنیادی اصولوں پرمبنی ہے۔آسیان 54 سالوں میں 10 ممالک کاطویل مدتی اجتماعی مقاصد پرمبنی پلیٹ فارم بن چکاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گھبرایا نہیں :بہادرآدمی کا تین ڈاکووں سے مقابلہ

ایک بہادر آدمی نے گھر میں گھُسے ڈاکوؤں کا اکیلے مقابلہ کر…

راولپنڈی:4 مریضوں میں اومی کرون کی تصدیق

راولپنڈی میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون…

’خونی مارچ ہوگا‘ کے اعلانات کرنے والوں سے حساب لیں گے،وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا کہنا ہےکہ بےگناہ پولیس اہلکار کمال…