وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سےپاکستان میں تیارکردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینزکامعائنہ کرتے ہوئے بالآخریہ دکھائی دینے لگاہےکہ پاکستان میں ہمیں ایسےانتخابات میسر آئیں گےجن میں حصہ لینےوالےتمام امیدوار نتائج تسلیم کریں گےوزیر اعظم نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارکباد بھی دی
ہماری وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیجانب سےپاکستان میں تیارکردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینزکامعائنہ کرتےہوئے۔بالآخریہ دکھائی دینے لگاہےکہ پاکستان میں ہمیں ایسےانتخابات میسر آئیں گےجن میں حصہ لینےوالےتمام امیدوار نتائج تسلیم کرینگے۔ شبلی فراز اور انکی ٹیم کو مبارک۔pic.twitter.com/9UySGvhiU0
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 8, 2021