pic from google

عدالت نےکہایہ یقینی بنایاجائےقومی پرچم میں گہرا سبزحصہ تین چوتھائی جبکہ سفید حصہ ایک چوتھائی ہوقومی پرچم کودیگررنگوں،بدنما پورٹریٹ یا کارٹون کی شکل میں ہرگز چھاپا نہ جائے۔رنگ برنگ جھنڈیوں، پاجامےاورکارٹون نما کھلونوں پر پرچم کی مختلف رنگوں میں اشاعت یقینی طورپر بے حرمتی کے زمرے میں آتی ہےلباس پر قومی پرچم کی اشاعت اس کی تکریم کے خلاف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی:ضلع جنوبی میں مختلف مقامات پر سرکاری نرخ پر آٹے کی ترسیل جاری

ڈپٹی کمشنرجنوبی کراچی کیپٹن ریٹائرڈ محمدسعید لغاری کےہدایات پرضلعی انتظامیہ کی جانب…

کورونا ایس او پیز میں نرمی، مسجد الحرمین میں 10 لاکھ سے زائد نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی

کورونا ایس اوپیز میں نرمی کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی…

ملک میں کورونا سے مزید 84 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 84…