پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 68 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55 ہزار 2 ٹیسٹ کیے گئے 4 ہزار 455 نئے کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ مثبت کیسز کی شرح 8.09 فیصد رہی۔ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 67 ہزار 580 جبکہ  ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 865 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حسن علی کو”تھوک” لگانے سے منع کردیا گیا

چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز کے دوران…

گھریلو جھگڑے پر سفاک ماں نے 8 ماہ کی بیٹی کو قتل کر دیا

پولیس کےمطابق واقعہ تھانہ جناح روڈ کےعلاقہ جگنہ بازار میں پیش آیا،خدیجہ…

نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم…