کے ایس ای 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کمی سے 47 ہزار 479 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 321 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔انڈیکس کی کم ترین سطح 47 ہزار 431 رہی۔ بازار میں آج 39 کروڑ 97 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13 ارب 65 کروڑ روپے سے زائد رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 23 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 344 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان تحریک انصاف کےمینارِ پاکستان پر ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نےکہا ہے کہ…

آرمی چیف سے آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور…