لیما: شمالی پیرو پیرو میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی کان میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بنی۔لاایسپرینزا کان کے اندر سرنگ میں آگ لگنے کے بعد دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ

:پولیس نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری…

سیلاب:اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کر دیا

اقوام متحدہ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں…

ملک میں مہنگائی،امریکی صدرکا اپنے چینی منصب سے رابطے کا عندیہ

امریکی صدر جو بائیڈن نےملک میں مہنگائی کم کر نے کے لیے…

توکلنا ایپ میں نئے فیچرز اردو زبان میں بھی

سعودی عرب میں توکلناایپ میں مزید فیچرزکااضافہ کیا گیا ہے جس میں…