لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے شہری شرافت علی کیجانب سےدائر درخواست پرسماعت کی جس میں وکیل درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نےبغیرکسی وجہ کےاسمبلی تحلیل کی، یہ درخواستگزار فیصل آباد سے ہےاورسیاسی کارکن ہے۔عدالت نےدرخواست ناقابل سماع قرار دیتے ہوئے اسے ایک لاکھ روپے جرمانے کےساتھ مسترد کردیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.