عمران خان نےبھارتی وزیرخارجہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاانہوں نے کہا کہ جے شنکر نے جس طرح کی زبان استعمال کی اس سے اندازہ ہوگیا کہ اُسےمہمان نوازی کے آداب نہیں آتے کیونکہ مہمان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے۔بلاول کو شنگھائی اجلاس میں پوری تیاری کے ساتھ جانا چاہیے تھا۔ انہوں نے جانے سے پہلے کسی سے پوچھا؟
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.