شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے بلاول سے لاکھ اختلافات ہوں لیکن ہمارے وزیر خارجہ نے اچھا پیغام دیا ہےجے شنکر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارت کے وزیر خارجہ نے جو بیان دیا وہ ان کو زیب نہیں دیتا۔ میزبانی کے آداب ہوتے ہیں جو بھارت نے نہیں اپنائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.