برطانیہ نے بھارت کو کورونا ریڈ لسٹ سےنکالنےکا اعلان کردیا۔بحرین، قطر، یو اے ای بھی ریڈسےامبرلسٹ میں شامل جبکہ پاکستان اور بنگلہ دیش جنہیں 9 اپریل کوریڈلسٹ میں شامل کیاگیاتھا ریڈ لسٹ میں رہیں گے تمام تبدیلیاں اتوار 8اگست کوصبح 4 بجےسےنافذ ہوں گی پاکستان سےبرطانیہ آنے والوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔قرنطینہ کی مد میں زائد رقم وصول کی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Punjab Police advise ban on PUBG after game addict kills mother and siblings

After a boy shot and killed four members of his family in…

عمران خان بھی سابق حکمرانوں کی طرح چور ہیں : مریم اورنگزیب

لاہور: ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب…