حماد اظہر نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کی قیادت میں یکم مئی کے روز ریلی نکالی جائےگی، پیدل ریلی کا آغاز یکم مئی دوپہر 1 بجے لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک کیا جائے گامزدوروں کے دن مہنگائی اور بےروزگاری سے پسے مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا اس لیے ملک کےآئین کےتحفظ کی خاطر سب لوگ باہرنکلیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال پروپیگنڈے کیلئے نہ کریں، صدر مملکت

صدر عارف علوی نے 23ویں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا…

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

نیپرانے بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری…

انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبربے بنیاد ہے،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے انتخابات نہ کرانےسےمتعلق وزیراعظم سے منسوب خبر کو جھوٹ…

ایاز امیر کی گاڑی نے دوسری گاڑی کو ٹکر ماری۔ باغی ٹی وی حقائق سامنے لے آیا

ایاز امیر دنیا ٹی وی سےپروگرام ختم ہونےکےبعد آواری ہوٹل جا رہےتھےتب…