Picture from google

یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 4.5 فی لیٹر، جب کہ ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔یاد رہے کہ حکومت نے چند ہفتوں کے قبل پیٹرول کی قیمتوں میں دس روپے کا بڑا اضافہ کر دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلور ملوں کے آٹے کی ایکس مل قیمت 95 روپے فی کلو مقرر،نوٹیفکیشن جاری

کمشنر کراچی نے آٹے کی سرکاری قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،…

ڈالر مزید مہنگا

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں…

ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی گئی

ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا…

پاک سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کردیا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…