مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی، پاکستان تحریک انصاف کے تین سالہ اقتدار پر ‘کرپشن پیپر’ جاری کرے گی انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ‘کرپشن پیپر’ عوامی منصوبوں میں فنڈز میں خورد برد اور موجودہ حکومت کے گزشتہ تین سالوں میں ملک میں ہونے والی بدعنوانی سے متعلق تفصیلات کو اجاگر کرے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.