امریکی ائیر لائن کے بوئنگ طیارے 737 نے کولمبس انٹرنیشنل ائیر پورٹ اوہائیو سے اڑان بھری اور کچھ ہی دیر میں طیارے نے واپس ائیر پورٹ کی جانب رخ کیا۔تو اس میں آگ لگی ہوئی تھی اور دھواں بھی نکل رہا تھا۔ یہ آگ طیارے سے پرندہ ٹکرنے کی وجہ سے لگی ہے جس کے باعث جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکہ الزبتھ کا تابوت بکنگھم پیلس پہنچ گیا

ملکہ کے تابوت کو خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے لندن لایا گیا…

پرندے کے ٹکرانے سے یوگی کے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ

وارانسی:اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹر کو وارانسی…

استنبول دھماکا: اترکیہ نے امریکی تعزیت کو مسترد کردیا

پریس سیکریٹری کرائن جین پیئر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…

14 سالہ بچے نے خفیہ ایجنسی کا کوڈ ایک گھنٹے میں حل کر لیا

دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم رازوں کیلئے مشکل ترین کوڈز کا…