شمالی فرانس میں پیش آئے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 عمر رسیدہ افراد شامل ہیںعمر رسیدہ ڈرائیور کار پر قابو نہ رکھ سکا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔فرانس میں کئی روز تک جاری رہنے والے پتنگ میلےمیں دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.