کندھ کوٹ میں ڈاکو اوگاہی اسٹاپ پر انڈس ہائی وے سے 6 افراد کو اغوا کر کے کچے کی طرف فرار ہوگئےپولیس کا دعویٰ ہے کہ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ جاری ہے، جلد ہی مغویوں کو بازیاب کرا لیاجائے گا۔ گذشتہ روز بھی کندھ کوٹ میں لیسوڑو چیک پوسٹ پرڈاکوؤں نےحملہ کردیا ڈاکوؤں نےپولیس اہلکاروں کویرغمال بنایا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.