رادھیا بچن اپنی صحت سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر یوٹیوب چینل کے خلاف دہلی ہائی کورٹ پہنچیں،ارادھیا نے اپنے حوالے سے نامناسب اور جعلی خبر نشر کرنے پر دہلی کی عدالت میں شکایت درج کروائی ہے۔پٹیشن میں 10 اداروں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ اس کے بارے میں تمام ویڈیوز کو “ڈی لسٹ اور غیر فعال” کریں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.