پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا تاہم ذرائع کے مطابق مکی آرتھر 20 اپریل تک پاکستان ٹیم کےہمراہ ہوں گے مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمے داریاں دی جائیں گی-مکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ساتھ دوبارہ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کرچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے…

پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کے خلاف اپیل کردی

پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینےکےخلاف…

پی ایس ایل 7: دوسرے مرحلے کاآغاز آج قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل کےدوسرے مرحلے کا آج سے…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو جرمانوں کا سامنا

راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کےمیچز جاری ہیں اس دوران مختلف…