واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پرنظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق اس نئے فیچر کا نام Description for forwarded messages ہے جس کے تحت اب کوئی بھی پیغام آگے بھیجتے (فارورڈ) ہوئے اس کے ساتھ تفصیلات اور پس منظر بھی شامل کیا جاسکے گا اس سے پیغام پڑھنے والا اسے بہتر طور پر سمجھ سکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میٹا نے انٹرنیٹ پر لوگوں کی قابل اعتراض تصاویر ہٹانے والا ٹول متعارف کرا دیا

میٹا نے ایک ایسا آن لائن ٹول تیار کیا ہے جس کی…

کراچی: ایس ایچ اوز کو باڈی وارن کیمرے یونیفارم کے ساتھ منسلک رکھنے کا حکم

حکمنانے میں کہا گیا ہےکہ اسنیپ چیکنگ کے دوران باڈی وارن کیمرے…

برطانیہ میں ٹک ٹاک کو بھاری جرمانے کا سامنا

برطانیہ میں بچوں کے پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی نہ بنانےپرٹک ٹاک…

شمسی توانائی سے چلنے والے ماحول دوست ”شمسی چولہے“

ان چولہوں یا کُکرز میں سورج کی روشنی کو ایک مرکزی نقطہ…