بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد 2 دن میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ واقعے کی تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کی گئی ہیں۔فوج کا کہنا ہے کہ آج ہونے والی فائرنگ کا گزشتہ روز کے واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.