مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے لدے ٹرک کو بہا لے گیا۔اونٹوں سے لدے ٹرک کے بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بارش کے بعد القصیم کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی دوسری جانب سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبرپختونخواحکومت کا افغانستان زلزلہ متاثرین کےلیےمیڈیکل ٹیمیں بھجوانےکافیصلہ

افغانستان زلزلہ متاثرین کےلیےخیبرپختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں سے رضاکارانہ مدد کی اپیل…

امریکا میں خودکشی کے رجحان کو روکنے کیلئے ہیلپ لائن متعارف

امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکارافراد کی…

سونے کی کان میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک

لیما: شمالی پیرو پیرو میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے…

مدھیہ پردیش : سرپنچ الیکشن میں ’پاکستان زندہ باد کا نعرہ‘، پولیس متحرک

کٹنی: مدھیہ پردیش کے کٹنی میں سرپنچ کی جیت پر حامیوں کی…