سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نےکہا ہےکہ وہ عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتیں عمران خان ضیاء الحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں اور ضیاء کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں۔ انہوں نے زندگی میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں ایک لفظ نہیں کہا اور نہ کہیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران روانہ

بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنےپہلے دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم…

کراچی؛ ری اینکمنٹ ڈراموں میں کام کرنے والی خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد

 کراچی: لائنز ایریا کےعلاقے جیکب لائن میں گھر کےاندرسے ری اینکمنٹ ڈراموں میں…

عمران خان نے نجی ٹی وی پر یو اے ای میں ہتکِ عزت کا دعویٰ کردیا

عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ…

پاکستان دیوالیہ ہونےسےبچ گیا،ابھی بھی چوکنا رہناہوگا،مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ہم ڈیفالٹ ہونےسے بچ چکےہیں،…