اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہربعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادا کی جائےگی جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ ہائی کورٹ کے بھی جج رہ چکےہیں۔اس کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری نےبطورصوبائی محتسب، پرنسپل سندھ مسلم لاء کالج میں بھی خدمات انجام دی وہ اردو کے معروف ادیب علامہ راشد الخیری کے پوتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کے اجلاس کل بدھ کےروزپشاور میں منعقد…

کوئٹہ: بس اسٹاپ پر دھماکہ ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی

کوئٹہ: بیلہ منی بس اسٹاپ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق…

سابقہ بہو کو نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سے بلیک میل کرنے والی ساس گرفتار

ایف آئی اے سائبر سرکل نےکارروائی کے دوران سابقہ بہو کو اسکی…