منگل کی شام غروب آفتاب کےبعد پانچ سیارےایک ساتھ نظر آئیں گے،یہ سب سیارے چاند کے قریب موجودہوں گے اور دنیا بھر میں ان کا نظارہ کرنا ممکن ہوگا۔28 مارچ کو سورج غروب ہونےکےبعدعطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس چاند کے نیچے گولائی میں نظرآئیں گے،بیشتر سیاروں کو دیکھنے کے لیے ٹیلی اسکوپ یا دوربین کی بھی ضرورت نہیں ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بحری جہاز کو دھکیلنے والی دنیا کی پہلی پیرافوائل پتنگ کا کامیاب تجربہ

پیرس:بحری جہاز کو دھکیلنے والی دنیا کی پہلی پیرافوائل پتنگ کاکامیاب تجربہ…

ٹک ٹاک اورایڈ‌کاسا کا پاکستانی اسٹوڈنٹس کیلئےاسکالرشپ پروگرام کا اعلان

ٹک ٹاک اور ایڈکاسا کی جانب سے 18 ہزار پاکستانی طلبا و…

ہرنائی میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ایمرجنسی نافذ ،پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند

ہرنائی میں بارش اور سیلابی ریلوں کےباعث پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند…