Picture from google

کراچی سے روانہ ہوتےہوئےہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی ٹوٹنا شروع ہو گئی۔مسافروں کی شکایت پر ٹرین روک کر کٹی ہوئی بوگی کو دیکھاگیا۔ٹرین کا سفر مزید جاری رہتا تو بوگی مکمل کٹ کر علیحدہ ہوسکتی تھی۔ بوگی ٹوٹنے کا واقعہ بولاری اسٹیشن کے قریب پیش آیامتاثرہ بوگی کو کاٹ کر علیحدہ کیا جائے گا۔کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پولیس لائنز خودکش دھماکا، مبینہ خودکش حملہ آورکی ویڈیو

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور بائیک…

پاک فضائیہ کا ایک اور طیارہ 140 پاکستانیوں کو سوڈان سے لیکرکراچی پہنچ گیا

پاک فضائیہ کی جانب سے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا کا مشن…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے…

طورخم میں پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل

طورخم میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے سے 8 لاشیں اور…