پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کوجی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہرسےگرفتارکیا گیاہےحسان نیازی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےفوکل پرسن اور بھانجےبھی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے مطابق بیرسٹر حسان نیازی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر سےایس پی نوشیرواں نےاپنی تحویل میں لیا جبکہ حسان نیازی کو عدالت ضمانت قبل از گرفتاری دے چکی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انتخابی تیاریاں،پی ٹی آئی کا پارٹی الیکشن سیل قائم کرنے کا اعلان

عمران خان نے انتخابی تیاریاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہےعمران خا…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…

چمن؛ بارشوں کے باعث کئی گھروں میں پانی داخل

چمن میں شدید بارشوں کے باعث کئی گھروں میں پانی داخل ہو…

نواز شریف نے واپسی کی تیاری شروع کر دی ہے، چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے: مریم

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازکا…