حمزہ شہباز نے لاہور کے تینوں حلقوں سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ حمزہ شہباز نے پی پی146، پی پی 147، پی پی163 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے لاہور کے3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا،متعدد افراد ہلاک و زخمی

  افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کی نوعیت یا ہدف کی وضاحت…

گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سےپاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دی

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

وفاقی حکومت کا روس سے سستا تیل خریدنے کا اعلان

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کہتے ہیں کہ روس سے خام…

زرعی شعبہ ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نےکہا ہےکہ زرعی شعبہ ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی…