بانی ایم کیوایم تقریباً 1کروڑ پاؤنڈ کی پراپرٹیزکا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہارگئےہیں، لندن میں موجود 6 پراپرٹیز میں بانی متحدہ کی رہائش گاہ اورسابقہ انٹرنیشنل سیکرٹریٹ بھی شامل ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے بانی متحدہ اوردیگرٹرسٹیزکےخلاف مقدمہ لندن ہائیکورٹ میں دائرکیاتھا۔ہائی کورٹ آف جسٹس بزنس اینڈ پراپرٹی کورٹ آف انگلینڈ اینڈ ویلزکےجج کلائیو جونزنےفیصلہ سنادیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فواد چوہدری کی مریم اور نگزیب پر شدید تنقید

فواد چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر شدید تنقید کی…

محمد یوسف نے بچے کی بیٹنگ کی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے رابطہ نمبر مانگ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے…

اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد انتقال کر گئے۔

سید محمد محسن کرمانی سینیئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کےسُسر تھے،ان کی…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ کردیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ…