پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کے مطابق کل دوپہر 2 بجے زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی نکالی جائے گی ریلی زمان پارک سے علامہ اقبال روڈ، ریلوے اسٹیشن سے داتا دربار پہنچے گی اور ریلی کی قیادت عمران خان کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امید ہے آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معائدہ جلد ہوجائے گا,ماہر معاشیات ڈاکٹر غلام صمد

ماہر معاشیات ڈاکٹر غلام صمد کا کہنا ہے کہ امید ہے آئ…

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کردی

ریاض:ترجمان حج مشن کا کہنا ہےکہ پاکستانی عازم حج بہادر علی 4…

وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے…

چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی طبیعت ناساز،بینچ ڈی لسٹ

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی طبیعت ناسازچیف جسٹس کابینچ خرابی صحت…