شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ صرف اور صرف عوام سے ان کا رابطہ منقطع کرنے کی کوشش ہے۔عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو سیاسی مصلحت کے تحت کیا جائے گا۔عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.