کراچی : انتظامیہ کی نا اہلی سے کراچی پورٹ پر 10 دن کے دوران دوسرا بڑا حادثہ، ہفتے کے روز چینی بیگز سے بھرا کنٹینر ٹرالر سمندر میں جا گرا، کروڑوں روپے کی چینی سمندر برد ہو گئی- تفصیلات کےمطابق ٹریلر ریورس ہوتا ہوا سمندر کے اندر گر گیا جس کے باعث ٹریلر موجود چینی کی 800 بوریاں ڈوب گئیں۔ ٹریلر کو نکالنے کی کوشش جاری ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.