100 انڈیکس 24 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 358 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 287 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 41 ہزار 621 رہی، بازار میں آج 16 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے 6 ارب 33 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 9 ارب روپے بڑھی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ہزار 345 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ کم کر دی

موڈیز انویسٹرزسروس کےجاری بیان میں کہاگیاکہ پاکستان کے 5 بینکوں کی طویل…

روپیہ مزید ہلکان، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مضبوط سےمضبوط ترین ہونےلگی،ڈالر ملکی…

لاہور: میو اسپتال سے ادویات چوری کے الزام میں 7 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

لاہور کے میو اسپتال سے ادویات چوری کرنے کے الزام میں 7…

وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق اعداو شمار جاری

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق اعداو شمار جاری…