آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور ایک موقع پر ڈالر 3 روپے 46 پیسے سستا ہوا تاہم کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو کر 277.92 روپے رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے امریکا سے قرض کی درخواست کر دی

اپٹما نےپاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کوخط میں ہےکہ مقامی کاٹن…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 612 پوائنٹس…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی…