انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤ نڈر بین سٹوکس نےغیر معینہمدت کیلئے ہرقسم کی کرکٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیاہےکہا کہ میری توجہ ذہنی تندرستی اور انگلی کی انجری سے صحت یابی پر ہے انگلش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بین سٹوکس کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں ان کو مکمل مدد فراہم کرتے رہیں گے ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.