کولمبو: بھارتی دھمکیوں کے باوجود سری لنکن آل راؤنڈر تلکا رتنے دلشان نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔کشمیرپریمیرلیگ 6سے 16اگست تک مظفرآباد میں کھیلی جائے گی اور لیگ کا فائنل 16 اگست ‏کو مظفرآباد میں ہو گا بھارت کی جانب سے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو دھمکی دی گئی تھی کہ اگروہ کشمیرلیگ کاحصہ بنےتوان پرآئی پی ایل کےدروازےبندکردئیےجائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشوریہ رائے کے بارے غلط رائے قائم کر کے میں نے بےوقوفی کی ہریتھک روشن

بھارتی میڈیا کے مطابقہریتھک روشن نے اس بات کا اعتراف کیا کہ…

میں ایک بہتر پاکستان کا خواب دیکھ رہا ہوں: فخر عالم

میں پاکستان نمبر 1 دیکھنا چاہتا ہوں۔ ہاں ، ہمارے مسائل ہیں…

وزیر اعظم کی شہریوں کی اراضی سے قبضے ختم کرانے کیلئے کارروائی کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے شہریوں کی اراضی سے قبضے ختم کرانے…

امریکی صدر جوبائیڈن شدید ترین دماغی عارضے میں مبتلا ہیں وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا انکشاف

وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر رونی جیکسن کا کہنا ہے کہ امریکی…