سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دست راست محمد خان بھٹی کو بلوچستان سےگرفتار کرلیا گیاجسکے بعد ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے محمد خان بھٹی کوکوئٹہ سےاینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہورلانےکےلیےچاررکنی ٹیم تشکیل دےدی۔اینٹی کرپشن میں 80 کروڑ روپےکی کرپشن کامقدمہ درج ہےتقرر اور تبادلوں میں رشوت اورترقیاتی منصوبوں میں بھاری کمیشن وصولی کاالزام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی حکومت کا روس سے سستا تیل خریدنے کا اعلان

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کہتے ہیں کہ روس سے خام…

اٹارنی جنرل اشتراوصاف مستعفی، خرابی صحت کے باعث کام جاری رکھنے سے معذرت

اسلام آباد:اٹارنی جنرل اشتراوصاف عہدے سےمستعفی ہوگئے،وزیراعظم نے نئی تعیناتی تک کام…

دیر: ٹرالر پھنسنے سے لواری ٹنل روڈ پر ٹریفک معطل، مسافر پھنس گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں لواری ٹنل روڈ پر ٹرالر پھنسنےسےٹریفک 2…

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی:اہم انکشافات

لاہور:عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی…