پاکستانی رضاکاروں کو ترکوں کی جانب سے دئیے گئے خراج تحسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی ریسکیو 1122 کی ٹیم کے ارکان وطن واپسی کے لیے ائیرپورٹ پہنچے تو ائیرپورٹ کے عملے نے پاکستانی ٹیم کی خدمات کو سراہا اور تالیوں کی گونج میں انہیں رخصت کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے فیصلے کو کبھی قبول نہیں کریں گے،روس

روس نے بیان جاری کیا ہے کہ روس اپنے تیل کی قیمت…

آسٹریلیا میں سامان سے سونے کا پستول نکلنے پرامریکی خاتون گرفتار

آسٹریلین بارڈر فورس کے مطابق پستول پر 24 قیراط سونے کی تہہ…

سری لنکا سےشکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نےاہم میچ…

شہزادہ ہیری اور میگھن کے بچے شاہی القاب سے محروم رہیں گے

ہیری کے والد شاہ چارلس سوم نے اپنے پوتے تین سالہ آرچی…