اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نےدیگر وزرا کےہمراہ پریس کہا کہ امید ہے اگلے چند روز میں آئی ایم ایف سےمعاہدہ طےپا جائے گا۔ معاہدے کے نتیجے میں مہنگائی مزیدبڑھےگی، پاکستان میں غریب آدمی نے ہمیشہ قربانی دی، زلزلہ ہو یا سیلاب قدرتی آفات میں ہمیشہ غریب آدمی پر بوجھ پڑا، پوری کوشش ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی :شہباز شریف حلقے کے عوام کے شکر گزار

قومی اسمبلی کےحلقے این اے 133 لاہور کےضمنی الیکشن کےغیر حتمی و…

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں جوہری…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نےاجلاس کل دوپہر 1 بجے تک…

اسلامی دفعات میں ردوبدل کسی صورت برداشت نہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی اسلامی دفعات سے…